 
                                                                              مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کو نمازیوں اور عازمین حج کے آرام کے لیے 25 ہزار سے زائد قالینوں سے سجایا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق قالین مسجد، اس کے صحن اور اس کی چھت کے حصے میں بچھائے جاتے ہیں، اور روزانہ بہترین قسم کے فریشنرز کے ساتھ جراثیم کش اسپرے اور خوشبودار لگائی جاتی ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ وہ نمازیوں کے لئے صاف اور خوشبودار ہوں۔
مسجد نبوی میں لگائے جانے والے پرتعیش قالین اپنی طاقت اور موٹائی سے ممتاز ہیں. ہر قالین میں ایک الیکٹرانک چپ موجود ہے۔ جو اس کے مقام اور اس کی صفائی، خوشبو، اٹھانے اور دھونے اور جراثیم کشی کے مقاصد کے لئے منتقل ہونے کے وقت کا پتہ لگاتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 