 
                                                      بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا غیر شرعی نکاح کیس، آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ نیب ریفرنس پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی جس کے دوران چار گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے گئے۔
سماعت کے دوران سیکشن آفیسر توشہ خانہ بنیامین، ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب قیصر محمود، جوائنٹ ڈائریکٹر ایس بی پی ساجد خان اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر وزارت خارجہ محمد فہیم کا بیان قلمبند کیا گیا۔
توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ہے جس میں مزید گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 