Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل کووڈ 19 کی زد میں آگئی

Now Reading:

آسٹریلوی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل کووڈ 19 کی زد میں آگئی
آسٹریلوی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل کووڈ 19 کی زد میں آگئی

آسٹریلوی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل کووڈ 19 کی زد میں آگئی

پہلے ٹیسٹ میں جیت کے بعد آسٹریلوی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل کووڈ 19 کی وجہ سے مشکلات کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آسٹریلیا میں کھیلی جارہی ہے جب کہ پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے 10 وکٹوں سے کامیابی اپنے نام کی تھی۔

دوسرا ٹیسٹ 25 سے 29 جنوری تک برسبین میں کھیلا جانے گا جس سے قبل آسٹریلوی ٹیم کووڈ 19 کی زد میں آگئی ہے۔

آل راؤنڈر کیمرون گرین اور کوچ اینڈریو میکڈونلڈز بھی کووڈ 19 کا شکار ہوگئے ہیں جب کہ اس سے قبل ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ کے بعد بیٹر ٹریوس ہیڈ کووڈ 19 کا شکار ہوئے تھے۔

تاہم کیمرون گرین اور اینڈریو میکڈونلڈز کی دوسرے میچ میں شرکت کا فیصلہ ان کی صحت کو دیکھ کر کیا جائے گا جب کہ ٹریوس ہیڈ میچ میں شامل ہوں گے۔

Advertisement

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہنا ہے ’’کیمرون گرین اور اینڈریو میکڈونلڈز کو گروپ سے علیحدہ کردیا گیا ہے اور انہیں دوبارہ منفی ٹیسٹ آنے کے بعد ہی شامل کیا جائے گا‘‘۔

دوسری جانب عثمان خواجہ کے کنکشن ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر آگئی ہے جب کہ انہیں دوسرے ٹیسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر