Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی نےتوشہ خانہ، 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کو چیلنج کر دیا

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی نےتوشہ خانہ، 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کو چیلنج کر دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ

توشہ خانہ ٹوکیس میں بشری بی بی کی درخواستِ ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ نیب کیس میں جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔

بانی تحریک انصاف کی جانب سے جیل ٹرائل کے دونوں نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست دائر کی گئی جس میں مؤقف اپنایا گیا کہ القادر ٹرسٹ کیس میں چودہ نومبر کو جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ توشہ خانہ کیس میں 28نومبر کو جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری ہوا، جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن غیر قانونی، بدنیتی پرمبنی ہیں۔

وکیل درکواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشنز کو کالعدم قرار دیا جائے، اس درخواست کے زیر التوا رہنے تک ٹرائل کورٹ کی کارروائی کو روکا جائے۔

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دونوں درخواستوں میں چیئرمین نیب اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر