Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویرات کوہلی نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

Now Reading:

ویرات کوہلی نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
ویرات کوہلی نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ویرات کوہلی نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے گولڈن ڈک پر آؤٹ ہوکر ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

بھارت اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گئی جس میں بھارت نے 3-0 سے کامیابی حاصل کرکے افغانستان کو وائٹ واش کردیا۔

گذشتہ روز کھیلے گئے تیسرے میچ میں ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر گولڈن ڈک پر آؤٹ ہوگئے جس کے باعث وہ ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ویرات کوہلی نے 146 سالہ کرکٹ کی تاریخ کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ویرات کوہلی انٹرنیشنل کرکٹ میں اب تک 35 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوچکے ہیں جب کہ سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے وہ بھارتی بیٹر بھی بن گئے ہیں۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ سچل ٹنڈولکر کے پاس تھا جو 34 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونا کا ریکارڈ ظہیر خان کے پاس ہے جو 44 مرتبہ گولڈن ڈک پر آؤٹ ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر