Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ ن کا راولپنڈی ڈویژن کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان

Now Reading:

مسلم لیگ ن کا راولپنڈی ڈویژن کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ن نے راولپنڈی ڈویژن سے قومی انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے اٹک سے قومی اسمبلی کے لیے 2 اور صوبائی اسمبلی کے لیے 5 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن نے قومی انتخابات کے لیے راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے لیے 6 اورصوبائی اسمبلی کےلیے 13امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔

جہلم سے ن لیگ کے 2 امیدوار صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑیں گے۔

حنیف عباسی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 سے ن لیگ کے امیدوار ہوں گے، جبکہ این اے 53 سے راجہ قمر السلام کو پارٹی نے ٹکٹ دیا ہے۔

Advertisement

این اے 51 سے راجہ اسامہ سرور ن لیگ کے قومی اسمبلی کے لیے امیدوار ہوں گے، جبکہ این اے 57 پر دانیال چوہدری مسلم لیگ ن کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

مسلم لیگ ن نے قومی انتخابات کے لیے  پنڈی ڈویژن سے ٹکٹ ہولڈر کا اعلان کردیا ہے

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 49 کے لیے شیخ آفتاب احمد ٹکٹ ہولڈر ہوں گے جبکہ حلقہ این اے 50 پر مسلم لیگ ن ملگ سہل خان کو پارٹی ٹکٹ دیا ہے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51 پر راجہ اسامہ سرور اور این اے 52 سے راجہ جاوید اخلاص مسلم لیگ ن کے بینر تلے انتخاب لڑیں گے

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55  سے ملک ابرار احمد کو انتخاب لڑے کے لیے ٹکٹ دیا ہے۔

میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کو قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 سے مسلم لیگ ن نے پارٹی ٹکٹ جاری کیا ہے، جبکہ این اے 59 سے سردار غلام عباس کو پارٹی ٹکٹ دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر