Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کا الیکشن مینیجمنٹ سسٹم کےذریعےنتائج کیلئےتجرباتی مشق کرنےکا فیصلہ

Now Reading:

الیکشن کمیشن کا الیکشن مینیجمنٹ سسٹم کےذریعےنتائج کیلئےتجرباتی مشق کرنےکا فیصلہ
الیکشن مینیجمنٹ سسٹم

الیکشن کمیشن کا الیکشن مینیجمنٹ سسٹم کےذریعےنتائج کیلئےتجرباتی مشق کرنےکا فیصلہ

عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمیشن نے الیکشن مینیجمنٹ سسٹم کےذریعےنتائج کیلئےتجرباتی مشق کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ ارسال کر دیا جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ ریٹرننگ افسران 26 جنوری کو رزلٹ کی تیاری کے لیے ای ایم ایس پر تجرباتی مشق کریں۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ای ایم ایس کی پیشگی مشق 26 جنوری کو کی جائے گی، رزلٹ کی تیاری کے لیے مشق ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں کی جائے گی۔

ای ایم ایس کی مشق سے متعلق ایس او پیز جاری کر دیے گئے جس کے مطابق ریٹرننگ افسر 25 جنوری تک فارم 28 اور 33 میں اندراج مکمل کریں گے۔

پریذائیڈنگ افسر25 جنوری تک پولنگ سٹیشن کا میپ بھجوائیں گے۔

Advertisement

مراسلے میں کہا گیا کہ تمام پریذائیڈنگ افسران کو آر اوز 25 جنوری تک ڈمی اندراج شدہ فارم 45 مہیا کریں گے، پریذائیڈانگ افسران قومی و صوبائی اسمبلی کے فارم 45 پر نتائج 26 جنوری کو شام 5 بجے بھیجیں گے۔

ایس اوپیز میں کہا گیا کہ پریذائیڈنگ افسران فارم 45 کی موبائل فوٹو لے سکتے ہیں۔

مراسلے میں یہ بھی کہا گیا کہ 26 جنوری شام 5 بجے سے ای ایم ایس آپریٹر ڈیٹا کا اندراج شروع کر دے گا، فارم 45 اندراج کے بعد ریٹرننگ افسر فارم 47 تیار کر کے الیکشن کمیشن کو بھیجے گا۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن انتخابی عمل کے دوران چوتھی مرتبہ ای ایم ایس کی تجرباتی مشق کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر