Advertisement
Advertisement
Advertisement

خورشید شاہ نیب ریفرنس میں سکھر کی احتساب عدالت کے سامنے پیش

Now Reading:

خورشید شاہ نیب ریفرنس میں سکھر کی احتساب عدالت کے سامنے پیش
خورشید شاہ

خورشید شاہ نیب ریفرنس میں سکھر کی احتساب عدالت کے سامنے پیش

پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سید خورشید شاہ نیب ریفرنس میں سکھراحتساب عدالت کے روبہ رو پیش ہو گئے۔ کیس کی سماعت

احتساب عدالت سکھر میں خورشید شاہ سمیت 18افراد کے خلاف ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا نیب ریفرنس دائرہے، احتساب عدالت میں خورشید شاہ کیس کی سماعت ملتوی کردی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سید خورشید شاہ نے سکھرکی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن اور مقتدرہ اداروں کی ذمہ داری ہے کہ صاف شفاف الیکشن ہوں، الیکشن آٹھ فروری کو ہوں گے اس میں ابہام نہیں ہونا چاہیے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ الیکشن صاف شفاف ہونگے توسب اس کے نتائج قبول کریں گے، پیپلزپارٹی کے خلاف اتحاد بنا ضرورہے لیکن ان کے اُمیدوارکہاں ہیں، یہاں میرے حلقے میں یا خیرپورمیں کہیں بھی مخالف اتحاد کے اُمیدوار سامنے نہیں آئے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن قانون کے مطابق نہیں کیے، PTI نے انٹرا پارٹی الیکشن میں قانون کو فالو نہیں کیا اسی لیے بلے کا نشان نہیں ملا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر