
کاغذات نامزدگی مسترد؛ ایپلٹ ٹربیونل نے اعجاز چوہدری کی اپیل خارج کر دی
ایپلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی اپیل مسترد کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق ندیم نے اعجاز چوہدری کی اپیل پر سماعت کی۔
لاہور ہائیکورٹ میں اعجاز چوہدری کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔
سماعت کے دوران ایپلٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement