
ضلع خیبر میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پرحملہ، دو پولیس اہلکار زخمی
ضلع خیبرباڑہ علاقہ کوہی چیک پوسٹ پردہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والے دونوں پولیس کے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ سے حملہ او فرار ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورعلاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News