Advertisement
Advertisement
Advertisement

9مئی جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ؛ 51ملزمان کی جائیدادضبط کرنےکاحکم

Now Reading:

9مئی جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ؛ 51ملزمان کی جائیدادضبط کرنےکاحکم
سانحہ نو مئی مقدمہ

نومئی کو گوجرانوالہ کینٹ پرحملہ اورجلاؤ گھیراؤکے مقدمےمیں عدالت نے 51ملزمان کی جائیدادضبط کرنےکاحکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پرحملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا۔ جس میں بانی پی ٹی آئی اوردیگررہنما شامل ہیں۔

ملزمان کی فہرست میں مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب، عمرایوب، علی امین گنڈا پور، زرتاج گل، زین قریشی، زبیر نیازی شامل میں ہیں۔

فہرست میں شوکت بھٹی، احمد چٹھہ ، بلال اعجاز اور ظفر اللہ چیمہ، میاں طارق، رانا ساجد شوکت، لالہ اسد اللہ پاپاو دیگربھی شامل ہیں۔

اے ٹی سی عدالت نے زیر دفعہ 88 کے تحت ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کررکھے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر