شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی نیو ٹاؤن تھانے کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں راولپنڈی میں گرفتار کیا گیا۔
انہیں 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
سابق وزیرِ داخلہ کے خلاف میٹرو بس اسٹیشن سکستھ روڈ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
