Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوجی نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی

Now Reading:

بھارتی فوجی نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی

بھارتی فوجی میں آسام رائفلز کے اہلکار نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے 6 سپاہیوں کو زخمی کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک اور بھارتی فوج نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی ہے، زخمیوں کو چوراچند پور کے فوجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

منی پور میں متعین آسام رائفلز کے اہلکار نے ساتھیوں پر فائرنگ جس کے نتیجے میں 6 سپاہی زخمی ہوگئے۔

آسام رائفلز بٹالین کے احاطے میں چوراچند پور سے تعلق رکھنے والے اہلکار نے فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی ہے، فائرنگ اور خودکشی کا واقعہ حالیہ نسلی کشیدگی کا شاخسانہ ہوسکتا ہے۔

بھارتی سیکیورٹی فورسز میں نفسیاتی مسائل اور افسروں کے برے روئیے کے باعث خودکشیوں کی شرح میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے، 2001 سے اب تک 2 ہزار بھارتی فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واشنگٹن میں فائرنگ ،اسرائیلی سفارتخانے کے2 ملازم ہلاک
امریکی صدر ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان کی امن پسندانہ پالیسیوں اور قیادت کی تعریف
بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی: گرپتونت سنگھ پنوں کی بھارت پر شدید تنقید
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر آپریشن، ہزاروں افراد بےگھر
امریکی صدرکے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے صدارتی الیکشن لڑنے کاعندیہ دیدیا
پہلگام و پلوامہ جیسے واقعات الیکشن کے قریب ہی کیوں ہوتے ہیں؟یشونت سہناکا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر