Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوت سنگھ سدھو بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے

Now Reading:

نوجوت سنگھ سدھو بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے

بھارت کے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے فلسطین میں بے گناہ بچوں، خواتین اور شہریوں کا خون بہانے پر افسوس کا اظہار کیا۔

نوجوت سنگھ سدھو آج بھارت سے دربار بابا گورو نانک کرتارپور پہنچے تھے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔

نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ، مذاکرات کی میز پر معاملات حل کرنے چاہئیں، تنازعات کے خاتمے اور عالمی امن کے لئے مضبوط اقوام متحدہ ضروری ہے۔

نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ اقوام متحدہ کو چاہئیے کہ وہ فلسطین میں معصوم بچوں اور خواتین کے ساتھ ظلم رکوائے، انہوں نے کہا کہ فلسطین میں ننھے بچوں اومظلوم عورتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ماضی میں  لاہور اور امرتسر ایشیا کی سب بڑی منڈی رہی، کرتار پور راہداری سے جتنا فائدہ اٹھا سکتے ہیں اٹھانا چاہئیے۔

Advertisement

ہماری زبان، غذا، لباس اور رہن سہن بھی ایک جیسے ہیں، ہماری ثقافت اور ذاتیں پاتیں بھی ایک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر