Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست پر شاہین آفریدی کس بات کا دکھ ہوا؟

Now Reading:

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست پر شاہین آفریدی کس بات کا دکھ ہوا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ دوسرے میچ میں سوئنگ کی وجہ سے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا لیکن اس میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ 

قومی ٹی ٹوئںٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف دونوں میچوں میں ٹاس جیتنے کے باوجود بولنگ کروانے کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔

دوسرے میچ میں اپنے فیصلے سے متعلق شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ سوئنگ کیلیے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا مگر فائدہ نہیں اٹھا سکے، ہم پہلے 19 اوورز میں جدوجہد کرتے رہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم چند وکٹیں اڑا دیتے تو حریف ٹیم کے ٹوٹل کو 180-170 تک محدود کیا جا سکتا تھا تاہم آغاز اس طرح نہیں ہوا جیسا ہم چاہتے تھے۔

شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں آخری 10 اوورز میں اچھی بولنگ کی مگر پہلے 10 اوورز میں ہم جدوجہد کرتے رہے، حارث رؤف اور عباس آفریدی نے اچھی بولنگ کی۔

Advertisement

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی ہے،

دوسری جانب نیوزی لینڈ کے قائم مقام کپتان ٹم ساؤتھی کا کہنا تھا کہ بیٹ کے ساتھ کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا مگر پاکستان نے بھی کھیل میں واپسی کی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر