Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’بطورچیف جسٹس پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کو براہ راست نشر کیا‘‘

Now Reading:

’’بطورچیف جسٹس پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کو براہ راست نشر کیا‘‘
اسلام آباد تقریب سے خطاب

’’بطورچیف جسٹس پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کو براہ راست نشر کیا‘‘

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ بطورچیف جسٹس پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کو براہ راست نشر کیا، سماعت براہ راست سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے گا۔

اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسٰی نے کہا کہ اکیڈمی میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات ہیں، فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی رابطے کا بہترین ذریعہ ہے، عدالتی عملے کو وہ اہمیت نہیں ملتی جو ملنی چاہیے۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہائی کورٹس کے چیف جسٹس بھی اکیڈمیزمیں عملہ کی تربیت کا اہتمام کریں، تین ہزار 2 سو ججز ہیں، جسٹس منصور علی شاہ نے اہم تجاویز دی ہیں، اکیڈمی میں تربیتی پروگرامز جاری ہیں۔

چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی نے کہا کہ انصاف کا بہترنظام مقدمات کا دباؤ کم کرے گا، ہائیکورٹس ماتحت عدلیہ کی سپروائزر ہیں، ٹیکنالوجی کے استعمال پر خوش ہوں، سپریم کارٹ میں بھی ٹیکنالوجی کا استعمال ہو رہا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ بطورچیف جسٹس پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کو براہ راست نشر کیا، سماعت براہ راست سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے گا، یہ عمل انصاف کے نظام میں مزید شفافیت لائے گا، ٹیکنالوجی قلم کی طرح اہم ذریعہ ہے، یہ علم کے لیے اہم ذریعہ ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر