Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ سے قومی وصوبائی امیدوار

Now Reading:

جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ سے قومی وصوبائی امیدوار

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا صوبہ سندھ سے قومی وصوبائی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔

جمعیت علمائے اسلام نے سندھ کے تمام قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں پر امیدوار میدان میں اتار دیے ہیں۔

قومی اسمبلی:

 این اے 190 جیکب آباد سے ڈاکٹر اے جی انصاری امیدوار ہوں گے

این اے 191 کندھکوٹ کشمور سے شاہ زین خان بجارانی امیدوار ہوں گے

Advertisement

این اے 192 شکارپور ڈاکٹر ابراہیم خان جتوئی  امیدوار ہوں گے

این اے 193 شکارپور سے مولانا عبداللہ مہر یا مولانا راشدمحمودسومرو مین سے کوئی ایک امیدوار ہوگا

این اے 194 لاڑکانہ جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو امیدوار ہوں گے

این اے 195 سے محبت علی کھڑو امیدوار ہوں گے

این اے 196 قمبر شہداد کوٹ سے مولانا ناصر محمود سومرو امیدوار ہوں گے

این اے 197 سے مولانا عزیر گل جاگیرانی امیدوار ہونگے

Advertisement

این اے 198 گھوٹکی سے مولانا اسحاق لغاری امیدوار ہوں گے

این اے 199 گھوٹکی سے صوبائی امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی امیدوار ہوں گے

این اے 200 سکھر سے سید محمد ایوب این اے 201 سکھر سے مولانا صالح اندھڑ  امیدوار ہوں گے

 این اے 202 سے مفتی احسان اللہ گھمبیر امیدوار ہوں گے

اور 203 سے مولانا عبدالحق لاشاری امیدوار ہوں گے

 این اے 204 خیرپور میرس سے مفتی ثناء اللہ جمالی امیدوار ہوں گے

Advertisement

این اے 205 نوشہرو فیروز سے مولانا عبدالعلیم گھانگرو امیدوار ہوں گے

این اے 206 نوشہرو فیروز سے مولانا عبدالرحمن ڈنگراج امیدوار ہوں گے

این اے 208 شہید بینظیر آباد سے قاری عبدالقیوم چنا امیدوار ہوں گے

این اے 210 سانگھڑ سے مولانا شعیب حسن عباسی امیدوار ہوں گے

این اے 211 میرپور خاص عزیز احمد لاشاری امیدوار ہوں گے

این اے 214 تھرپارکر سے مولانا عبدالعزیز نھڑی امیدوار ہوں گے

Advertisement

این اے 215 تھرپاکر سے مولانا عزیز اللہ ساند امیدوار ہوں گے

این اے 216 مٹیاری سے محمد ہاشم امیدوار ہوں گے

این اے 217 ٹنڈو الہ یار سے مولانا عبد الشکور تھیبو امیدوار ہوں گے

این اے 218 حیدرآباد سے مولانا تاج محمد ناہیوں امیدوار ہوں گے

این اے 219 حیدرآباد سے حافظ خالد حسین دھامرا اور این اے 220 حیدرآباد سے قاری کامران احمد راجپوت امیدوار ہوں گے

این 221 ٹنڈومحمد خان سے مولانا محمد ابراہیم سومرو امیدوار ہوں گے

Advertisement

این اے 222 بدین سے مفتی اظہر علی اور این اے 223 سے مولانا فتح محمد مہیری امیدوار ہوں گے

این اے 224 سجاول سے شیخ الحدیث مولانا صالح الحداد امیدوار ہوں گے

این اے 225 ٹھٹہ مولانا احمد سومرو اور این اے 226 شہمیر گوپانگ امیدوار ہوں گے

این اے 227 دادو سے حافظ حاجن لغاری امیدوار ہوں گے

این اے 228 دادو سے مولانا ابوبکر آزاد بروہی امیدوار ہوں گے

این اے 230 ملیر سے مولانا احسان اللہ ٹکروی امیدوار ہوں گے

Advertisement

این اے 234 کراچی کورنگی سے قاری عبدالرزاق قمر امیدوار ہوں گے

این اے 235 شرقی کراچی سے محمد اسلم غوری امیدوار ہوں گے

این اے 239 کراچی جنوبی سے مولانا نورالحق امیدوار ہوں گے

این اے 241 کراچی جنوبی سے حاجی امین اللہ اچکزئی امیدوار ہوں گے

 ین اے 242 کراچی کیماڑی سے مفتی فیض الحق امیدوار ہوں گے

این اے 243 کراچی کیماڑی سے قاری محمد عثمان امیدوار ہوں گے

Advertisement

این اے 244 سے قاری یونس صاحب امیدوار ہوں گے

این اے 245 کراچی غربی سے مفتی محمد خالد امیدوار ہوں گے

این اے 246 کراچی غربی سے مولانا رحمان الدین شامزئی امیدوار ہوں گے

این اے 248 کراچی سینٹرل سے مولانا ملک عنایت اللہ امیدوار ہوں گے

این اے 249  کراچی سینٹرل سے مولانا زرین شاہ امیدوار ہوں گے

صوبائی اسمبلی:

Advertisement

پی ایس 2 جیکب آباد سے شفیق احمد کھوسو امیدوار ہوں گے

پی ایس 5 کندہ کوٹ سے رب نوازچاچڑ امیدوار ہوں گے

پی ایس 6 تنگوانی صوبائی امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی امیدوار ہوں گے

پی ایس 7 شکارپور سے مولانا عبداللہ مھر  امیدوار ہوں گے

پی ایس 8 لکھی خانپور عابد حسین جتوئی امیدوار ہوں گے

پی ایس 13 لاڑکانہ سے مفتی نصیر احمد بھٹو امیدوار ہوں گے

Advertisement

پی ایس 19 گھوٹکی سے محمود مہر امیدوار ہوں گے

 پی ایس 21 گھوٹکی سے سردار غلام علی عباس امیدوار ہوں گے

پی ایس 23 سکھر سے حافظ عبد الحمید مہر امیدوار ہوں گے

پی ایس 24 سکھر سے مفتی سعود افضل ہالیجوی امیدوار ہوں گے

پی ایس 30 خیرپور سے مولانا محمد رمضان پھلپوٹو امیدوار ہوں گے

پی ایس 32 نوشہرو فیروز سے مولانا محمد رمضان خاصخیلی امیدوار ہوں گے

Advertisement

پی ایس 55 تھرپارکر سے مولانا محمد اسلم ساند امیدوار ہوں گے

پی ایس 57 مٹیاری سے حاجی سارنگ امیدوار ہوں گے

پی ایس 59 ٹنڈوالہ یار سے حاجی اللہ بخش پتافی امیدوار ہوں گے

پی ایس 62 حیدرآباد سے مولانا فیض اللہ سواتی امیدوار ہوں گے

پی ایس 66 ٹنڈومحمدخان سے مولانا عبد الباسط نظامانی امیدوار ہوں گے

پی ایس 70 بدین سے قاری عبدالواحد فاروقی امیدوار ہوں گے

Advertisement

پی ایس 73 سجاول سے مولانا محمد اسماعیل قاسمی امیدوار ہوں گے

پی ایس 75  ٹھٹہ سے مفتی ارشد میمن امیدوار ہوں گے

پی ایس80  دادو سے مولانا تاج محمد کوہارو امیدوار ہوں گے

پی ایس 87 کراچی ملیر سے مولانا اجمل شاہ شیرازی امیدوار ہوں گے

پی ایس 88 کراچی ملیر سے مولانا احسان اللہ ٹکروی امیدوار ہوں گے

پی ایس 95 کراچی کورنگی سے مفتی عبدالحق عثمانی امیدوار ہوں گے

Advertisement

پی ایس 97 کراچی شرقی سے مرکزی سیکریٹری اطلاعات محمد اسلم غوری امیدوار ہوں گے

پی ایس 99 کراچی شرقی سے بابر قمر عالم امیدوار ہوں گے

پی ایس 106 کراچی جنوبی سے علامہ ناصر محمود سومرو امیدوار ہوں گے

پی ایس 111 کراچی کیماڑی سے مولانا عمر صادق امیدوار ہوں گے

پی ایس 114 کراچی کیماڑی سے قاری محمد عثمان امیدوار ہوں گے

پی ایس 116 کراچی غربی سے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی امیدوار ہوں گے

Advertisement

پی ایس 118 سے کراچی غربی سے مفتی محمد خالد امیدوار ہوں گے

پی ایس 129 کراچی وسطی سے مولانا سلطان محمود امیدوار ہوں گے

خواتین امیدوار:

جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے صوبہ سندھ کے جنرل نشستوں پر نامزد خواتین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا جب کہ  مخصوص نشستوں کیلئے تین خواتین کے ناموں کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

پی ایس 101 جیکب آباد سے محترمہ بی بی آسیہ امیدوار ہوں گی۔

پی ایس 32 نوشہرو فیروز سے محترمہ مسمات چھٹن امیدوار ہوں گی

Advertisement

پی ایس 44 سانگھڑ سے  محترمہ شائستہ عباسی امیدوار ہوں گی

پی ایس 50 عمرکوٹ سے محترمہ آسیت امیدوار ہوں گی

پی ایس 68 بدین سے محترمہ ام امیر معاویہ امیدوار ہوں گی

پی ایس 73 سجاول سے محترمہ کلثوم امیدوار ہوں گی

پی ایس 74 سجاول سے محترمہ مسمات عائشہ امیدوار ہوں گی

پی ایس 79 جامشورو سے محترمہ رضیہ امیدوار ہوں گی

Advertisement

پی ایس 117 کراچی غربی سے محترمہ رضیہ بی بی امیدوار ہوں گی

محترمہ حنا اویس فاروقی ، محترمہ زرین شاہ بی بی اور محترمہ ایمن لاکھو  مخصوص نشستوں کیلئے ترجیح امیدوار ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر