Advertisement
Advertisement
Advertisement

شکیب الحسن کی مداح کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

شکیب الحسن کی مداح کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
شکیب الحسن کی مداح کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

شکیب الحسن کی مداح کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

پارلیمںٹ کی نشست جیتنے والے بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کی جانب سے مداح کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے عام انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد پارلیمنٹ کی نشست جیت لی ہے جب کہ انہوں نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔

تاہم بنگلادیشی کپتان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں مداح کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

https://twitter.com/ourucc/status/1743933207622684884?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1743933207622684884%7Ctwgr%5Eaec7f33b133fa3b7f65a09066255bea11d27de4a%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.urdupoint.com%2Fdaily%2Flivenews%2F2024-01-08%2Fnews-3872694.html

شکیب الحسن مداح کو تھپڑ مارنے کے بعد اب تنقید کی زد میں آگئے ہیں اور صارفین کی جانب سے ان پر کڑی تنقید کی جارہی ہے.

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شکیب الحسن کو مداحوں نے گھیر رکھا ہے جس پر کرکٹر غصے میں آکر خود پر قابو نہ رکھ سکے اور مداح کو زور دار تھپڑ ماردیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ شکیب الحسن نسشت جیتنے کے باوجود بھی اپنا کرکٹ کیریئر جاری رکھیں گے جب کہ انہوں نے شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کی جانب سے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر