Advertisement
Advertisement
Advertisement

گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیہ سے 6 بچے جاں بحق

Now Reading:

گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیہ سے 6 بچے جاں بحق
پنجاب

گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیہ سے 6 بچے جاں بحق

سموگ اور خشک سردی میں نمونیہ کیسز میں اضافہ جاری ہے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیہ سے 6 بچے جاں بحق ہوگئے۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیہ کے مزید 190 کیس رپورٹ ہوئے، لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 75 کیسز رپورٹ ہوئے۔

لاہور میں مجموعی کیسز کی تعداد 1505 جبکہ پنجاب میں مجموعی طور پر 8335 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیہ سے 6 بچے جاں بحق ہوئے۔

لاہورمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1 بچہ جاں بحق ہوا۔ نمونیہ سے جاں بحق بچوں کی مجموعی تعداد 194 تک پہنچ گئی ہے۔

لاہور کے اسپتالوں میں نمونیہ، چیسٹ انفیکشن اور وائرل انفیکشن کے سیکڑوں بچے زیر علاج ہیں۔ چلڈرن اسپتال میں 45 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

Advertisement

جناح اسپتال، سروسز، جنرل اور گنگا رام اسپتال میں بھی سیکڑوں بچے زیر علاج ہیں۔ عام مارکیٹ میں نمونیہ ویکسین اورادویات عدم دستیاب ہیں۔ ادویات کی عدم دستیابی سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر