Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آبادمیں تین یونیورسٹیاں غیر معینہ مدت کے لیے بند

Now Reading:

اسلام آبادمیں تین یونیورسٹیاں غیر معینہ مدت کے لیے بند
اسلام آباد

اسلام آبادمیں تین یونیورسٹیاں غیر معینہ مدت کے لیے بند

سیکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد میں تین یونیورسٹیوں کوغیرمعینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا۔

سیکیورٹی خطرات کے خدشات کے پیشِ نظراسلام آباد کی بائیس میں سے تین یونیورسٹیز غیر معینہ مدت تک بند کر دی گئیں۔

بعض دیگر تعلیمی ادارے بھی بند کردیے گئے،  یونیورسٹیوں کو کالعدم تنظیم کی خاتون خود کش حملہ آور کے ممکنہ حملے کی وجہ سے بند کیا گیا۔

حساس اداروں کی جانب سے سیکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا جس کے بعد اسلام آباد میں تین یونیورسٹیوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کیا گیا۔

حساس اداروں نے رپورٹ جاری کی تھی کہ بائیس جنوری سے چوبیس جنوری کے درمیان تین حساس نوعیت کی یونیورسٹیوں پر خود کش حملہ ہوسکتا ہے۔

Advertisement

بی ایل اے اپنے سہولت کاروں کے ذریعے خاتون خود کش استعمال کی جاسکتی ہے، حساس اداروں کی تھریٹ الرٹ رپورٹ کے بعد یونیورسٹیاں بند کی گئی ہیں۔

اسلام آباد کے بعض دیگر ایسے تعلیمی ادارے بھی شیڈول وقت سے پہلے بند کردیے گئے جن کو بھی سیکیورٹی خطرات ہوسکتے ہیں

بند کی گئی یونیورسٹیز میں ائیر، این ڈی یواور بحریہ یونیورسٹی شامل ہیں۔

دوسری جانب دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں رات گئے سیکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن بھی کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر