Advertisement
Advertisement
Advertisement

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، امیدوار کو 50 ہزار جرمانہ اور محتاط رہنے کی ہدایت

Now Reading:

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، امیدوار کو 50 ہزار جرمانہ اور محتاط رہنے کی ہدایت

لاہور: پنجاب میں ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے مانیٹرنگ ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔

الیکشن کمشنر پنجاب کی ہدائت پرضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے مانیٹرنگ ٹیمیں متحرک ہوگئی ہیں۔۔

این اے 143 ساہیوال سے امیدوار ماجد حسین کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے، امیدوار نے ضلعی انتظامیہ سے بغیر اجازت کار ریلی، کارنر میٹنگز اور جلسے کا اہتمام کیا تھا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ساہیوال نے امیدوار کو وارننگ جاری کرتے ہوئے محتاط رہنے کی بھی ہدایت کی۔

پنجاب کے مختلف اضلاع سے پلاسٹک پینا فلکس اور اوورسائیز تشہیری مواد ہٹانے کا عمل جاری ہے۔ ملتان، ویہاڑی اور رحیم یار خان میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر انتخابی امیدواران کو نوٹس جاری کردیے گئے۔

Advertisement

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی متواتر خلاف ورزی پر کیس مزید کارروائی کے لیے الیکشن کمیشن بھیج دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر