Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 151 فلسطینی شہید، 248 زخمی

Now Reading:

غزہ؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 151 فلسطینی شہید، 248 زخمی
غزہ؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 151 فلسطینی شہید، 248 زخمی

غزہ؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 151 فلسطینی شہید، 248 زخمی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 151 فلسطینی شہید جب کہ 248 زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے جب کہ اسرائیل نے 24 گھنٹوں میں غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری کی۔

بمباری کے نتیجے میں 151 فلسطینی شہید جب کہ 248 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ غزہ میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز بھی معطل ہوگئیں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مغربی مقبوضہ کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید ہوئے، دیر البلاح میں اسرائیلی بمباری سے 15 فلسطینی شہید ہوئے۔

Advertisement

یاد رہے کہ 7 اکتوبر سے جاری جنگ سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 23 ہزار 708 فلسطینی شہید اور 60 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب حماس اور اسرائیل کے درمیان اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا ہے جو کہ قطر کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں طے پایا۔

Advertisement

معاہدے کے تحت اسرائیل غزہ کے لیے امداد میں ادویات اور دیگر اشیا کی مقدار بڑھا دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر