Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس تصویر میں موجود 6 فرق کو 12سیکنڈ میں تلاش کریں

Now Reading:

اس تصویر میں موجود 6 فرق کو 12سیکنڈ میں تلاش کریں
اس تصویر میں موجود 6 فرق کو 12سیکنڈ میں تلاش کریں

اس تصویر میں موجود 6 فرق کو 12سیکنڈ میں تلاش کریں

دوایک جیسی تصویروں میں معمولی سے چند فرق تلاش کرنا ایک بہترین مشغلہ رہا ہے اور اگر اس میں وقت کی تاکید بھی کر دی جائے کہ اتنے سیکنڈ میں یہ ٹاسک مکمل کرنا ہے تو یہ آپ کی تجسس کو اور بھی بڑھا دیتا ہے۔

اسپاٹ دی ڈیفرنس میں آپ کو دو تصاویر دی جاتی ہیں جو پہلی نظر میں ایک جیسی لگتی ہیں۔ لیکن غور سی دیکھنے پر آپ کو اس میں کئی معمولی سے فرق دکھائی دیں گے۔

اسی طرح یہاں پر دو گاڑیوں کی تصاویر دی جارہی ہیں اس تصویر میں 6 فرق موجود ہیں  کیا آپ انہیں 12 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں۔

کام آسان ہے، دونوں تصاویر کو احتیاط سے دیکھیں آپ کو مختلف رنگوں، اشکال، سائز، پوزیشنز یہاں تک کہ موجود یا غیر موجود چیزوں جیسے فرق بھی دکھائی دے سکتے ہیں۔

Advertisement

کیا آپ نے تمام 6 فرق تلاش کرلیے اور کتنے سیکنڈ میں، اگر نہیں ملے تو نیچے اسکرول کرتے ہوئے جائیں اورجواب دیکھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر