Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسائل کا حل صرف نواز شریف کے پاس ہے، شہبازشریف

Now Reading:

مسائل کا حل صرف نواز شریف کے پاس ہے، شہبازشریف
شہباز شریف

مسائل کا حل صرف نواز شریف کے پاس ہے، شہبازشریف

شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسائل کا حل صرف نواز شریف کے پاس ہے، ہماری حکومت رہتی تو پنجاب کی تقدیر بدل چکی ہوتی۔

مسلم لیگ ن کے راجن پورجلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ میں سیلاب کےدوران ایک بار رحیم یارخان جارہاتھارات کےساڑھے12بج گئےتھے، یہ ہمارا فرض تھا کوئی احسان نہیں کیا۔

شہبازشریف نے کہا کہ ڈی ایچ کیو کو بہترین اسپتال بنایا، سی ٹی ایکسن بھی لگایا، راجن پور کے اسپتال کا دوسرے صوبے کے اسپتال سے موازنہ کریں، دوسرےشہروں کےبڑےبڑےاسپتالوں کاراجن پورکےاسپتال سےموازنہ کرلیں۔

صدرمسلم لیگ ن نے کہا کہ 6سال میں کیا ہوا یہ آپ لوگ ہی جانتے ہیں، نوازشریف نےمجھے ہدایت کی ہے کہ دانش اسکول بناؤ، 20دانش اسکول بنائیں جس میں سے16جنوبی پنجاب میں بنائیں۔ مسائل کا حل صرف نواز شریف کے پاس ہے، ہماری حکومت رہتی تو پنجاب کی تقدیر بدل چکی ہوتی۔

شہبازشریف نے کہا کہ جب سیلاب آیا توراجن پور کےعوام کی خدمت کےلیے آیا تھا، ہیلی کاپٹرخراب موسم میں کام نہ آیاتوگاڑی میں سوارہوکرمظفرگڑھ پہنچاتھا، میں نے سیلاب کے دنوں میں آپ کی خدمت کی تھی۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ میں آج کوئی احسان جتانے نہیں آیا، سیلاب سےاتنی تباہی پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی۔ نوجوانوں کیلئےآئی ٹی اورزرعی یونیورسٹی بنانےکااعلان کرتاہوں۔ ہماری حکومت بنی تو جنوبی پنجاب کو منی لاہوربنا دوں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر