دوسرا ٹی ٹوئنٹی: افتخار احمد ’چاچو‘ کہنے والے مداح پر برس پڑے
پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد ایک مداح کی جانب سے ’چاچو‘ کہنے پر شدید غصہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کے دوران افتخار احمد جب باؤنڈری پر فیلڈنگ کررہے تھے تو ایک مداح نے انہیں ’چاچو‘ کہا جس پر وہ غصے میں آگئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو میں مداح کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ’میں آپ کا فین ہوں‘ جس پر افتخار احمد نے جواب دیا ’خاموش رہیں‘۔
مداح کو مزید کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ’میرے خاموش ہوجانے سے کیا ہوگا‘۔
AdvertisementIftikhar Ahmed got angry
When a fan called him "Chachu"
Dont call me "Chachu" iftkhar replied.#PAKvsNZ #NZvsPAK #NZvPAK#Iftimania #PakistanCricketTeam pic.twitter.com/G9DRBBWBxU— Rizwan Babar Army (@RizwanBabarArmy) January 14, 2024
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کو پانچ میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
