Advertisement
Advertisement
Advertisement

 “چنونئی سوچ” کے سلوگن سے پیپلز پارٹی کا انتخابی منشورجاری

Now Reading:

 “چنونئی سوچ” کے سلوگن سے پیپلز پارٹی کا انتخابی منشورجاری
پیپلز پارٹی

 “چنونئی سوچ” کے سلوگن سے پیپلز پارٹی کا انتخابی منشورجاری

پاکستان پیپلزپارٹی کا عوامی معاشی معاہدہ کےنام سےانتخابی منشورجاری جس کا سلوگن “چنونئی سوچ” ہے۔

پیپلزپارٹی کے انتخابی منشورکے مطابق اجرت پر کام کرنے والوں کی حقیقی آمدن کو دوگنا کیا جائے گا، غریبوں، بے زمینوں اور محنت کشوں کورہائشی مکان دیےجائیں گے، بھوک مٹاؤ پروگرام شروع کیا جائے گا۔

پیپلزپارٹی کے انتخابی منشورمیں کہا گیا کہ تمام اسکول جانے والے بچوں کو مفت کھانا فراہم کریں گے، ہاری کسان کارڈ جاری کیا جائےگا، مزدور کارڈ جاری کیا جائے گا، نوجوانوں کویوتھ کارڈ جاری کیا جائےگا۔

پیپلزپارٹی کے انتخابی منشورکے مطابق یوتھ کارڈ کے ذریعے تعلیم یافتہ نوجوان مرد اور خواتین کوایک سال تک وظیفہ دیا جائے گا، مزدورکارڈ جاری کیا جائے گا، مزدورکارڈ کے ذریعے بچوں کی اسکول کی فیسیں ادا کی جائیں گی، مزدورکارڈ کے ذریعے ہیلتھ انشورنس حاصل کی جاسکے گی۔

پیپلزپارٹیی کی جانب سے جاری کردہ انتخابی منشورمیں کہا گیا کہ مزدورکارڈ سے اولڈ ایج بینیفٹ حاصل کیا جا سکے گا، ہاری کسان کارڈ جاری کیا جائےگا، ہاری کارڈ سے ڈی اے پی اوریوریا کھاد پرسبسڈیزدی جائے گی، ہاری کارڈ سے فصلوں کا انشورنس کروایا جا سکے گا، وسیلہ حق پروگرام سے غریب خواتین کو چھوٹے قرضےدیےجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر