Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن 2024؛ الیکشن کمیشن نے کوریج کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

Now Reading:

الیکشن 2024؛ الیکشن کمیشن نے کوریج کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن 2024 کے حوالے سے کوریج کے لیے الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔

انتخابات میں میڈیاکوریج کے ضابطہ اخلاق کے حوالے سے پشاور کے صحافیوں کے لیے ایک روزہ تربیتی سیشن کا اہتمام کیا گیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کہتے ہیں میڈیا اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ رپورٹنگ کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے میڈیا کے لیے  جاری کیے گئے ضابطہ اخلاق پر عمل در آمد یقینی بنائیں۔

صحافیوں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق کے حوالے سے تربتی سیشنز کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ جہاں الیکن کمیشن کی جانب سے جاری  ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد میں مدد ملے گی وہیں ان کوانتخابات کے روز صحافتی امور کی انجام دہی میں بھی آسانی رہے گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ عملہ اور سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے دوران تربیت ایکریڈیٹیشن کارڈز کے حامل رپورٹرز اور آبزرورز کو پولنگ اسٹیشن کے اندر جانے کے حوالہ سے آگاہی اور مروجہ طریقہ کار کے مطابق میڈیا کے نمائندوں کوایکریڈیشن کارڈ جاری کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر