Advertisement
Advertisement
Advertisement

قیدی اور زیر حراست ملزمان کیلئے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت

Now Reading:

قیدی اور زیر حراست ملزمان کیلئے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت
عام انتخابات

قیدی اور زیر حراست ملزمان کیلئے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت

عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپرز کا اجرا شروع کردیا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سےڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسرکو بھجوائی جائے گی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جیل کے قیدی اور زیر حراست ملزمان پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرسکتے ہیں۔ معذور افراد کے لئے بھی پوسٹل بیلٹ کی سہولت میسر ہوگی۔

ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ اپنے حلقے سے دور تعینات سرکاری ملازمین بھی پوسٹل بیلٹ کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔

سرکاری ملازمین، مسلح افواج کے اہلکار،ان کے اہل خانہ کو بھی پوسٹل بیلٹ کی سہولت دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر