Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوازشریف کےکاغذات کی منظوری کیخلاف دائراپیل پرریٹرننگ آفیسرکو نوٹس جاری

Now Reading:

نوازشریف کےکاغذات کی منظوری کیخلاف دائراپیل پرریٹرننگ آفیسرکو نوٹس جاری
نواز شریف

نوازشریف کےکاغذات کی منظوری کیخلاف دائراپیل پرٹربیونل نے ریٹرننگ آفیسرکو نوٹس جاری کردیے۔

تفصیلات کے مطابق ایپلٹ ٹربیونل لاہورہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے کاغذات کی منظوری کے خلاف دائراپیل پر سماعت ہوئی۔

ٹربیونل نے ریٹرننگ آفیسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست پر دفتری اعتراض ختم کر دیا۔

اپیلیٹ ٹریبونل کے جج رسال حسن سید نے بطوراعتراضی اپیل پرسماعت کی۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے مصدقہ دستاویزات نہ لگانے کا اعتراض عائد کیا گیا تھا۔

نوازشریف کے کاغذات منظوری کے خلاف دائر اپیل مقامی وکیل اشتیاق احمد نے دائر کی جس میں مؤقف اختیارکیا گیا تھا کہ نواز شریف تاحیات نااہل ہیں، ریٹرنگ افسرنے قانون کے منافی فیصلہ سنایا۔

دوسری جانب الیکشن ٹربیونل/لاہور ہائیکورٹ میں پانی پی ٹی آئی اے نے این اے 122لاہورسے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ چیلنج کردیا۔

پی ٹی آئی کےبانی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کےخلاف اپیل دائر کی جس میں مؤقف اختیارکیا گیا کہ پی ٹی آئی سے تعلق کی بنیاد پرریٹرننگ افسرنے بلاجواز کاغذات نامزدگی مستردکیے۔ استدعا ہے کہ ٹربیونل ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اپیل منظور کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر