ڈی آئی خان؛ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی 2 سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ
ڈی آئی خان میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی 2 سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی اور پی پی کی حلقہ این اے 44، پی کے 111 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی۔
پی ٹی آئی این اے 44 پر فیصل کریم کنڈی کو سپورٹ کرے گی جبکہ پی پی 111 پر پی ٹی آئی کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی۔
پی کے 111 پر احتشام جاوید اکبر پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
