Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساڑھی پہنے یہ کون سے نامور اداکار ہیں؟ وائرل تصویر

Now Reading:

ساڑھی پہنے یہ کون سے نامور اداکار ہیں؟ وائرل تصویر
اداکار

ساڑھی پہنے یہ کون سے نامور اداکار ہیں؟ وائرل تصویر

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور سینئیر اداکارعدنان صدیقی کی ’ساڑھی’ میں مضحکہ خیز تصویر وائرل ہوگئی ہے

عدنان صدیقی پاکستان کے ایک باصلاحیت اور ورسٹائل اداکار ہیں ، جن کانام کسی بھی پروجیکت کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتاہے۔

نوے کی دہائی میں انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز  ماڈلنگ سے کیا اور پھر اپنی متاثر کن شخصیت کی بدولت ڈراموں میں آئے اور ایسے چھائے کہ آج تک صف اول کے اداکاروں میں ان کا شمار کیا جاتا ہے۔

عدنان صدیقی کا پہلا ڈرامہ ’عروسہ‘ تھا جس میں ان کے مدمقابل مشی خان تھی اور دونوں نے اس ڈرامے  کی کامیابی سے رات و رات شہرت حاصل کی۔

عدنان صدیقی کے قابل ذکر ڈراموں میں  زیب النساء، میرے قاتل میرے دلدار، عشق جنون دیوانگی اور میرے پاس تم ہو شامل ہیں۔

Advertisement

انہوں نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ، جس میں ان کے ساتھ اداکارہ آمنہ شیخ بھی موجود ہیں لیکن اس کی خاص بات یہ ہے کہ انہوں نے ساڑھی پہنی ہو ئی ہے۔

اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں عدنان صدیقی نے لکھا کہ ’اندازہ لگائیں کون؟؟ میری یہ تخلیق ڈراما سیریل ’پاکیزہ’ کے سیٹ پر اداکارہ آمنہ کی حرکت کا نتیجہ ہے’۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’میری شدید مزاحمت کے باوجود، میں آمنہ کی شرارتوں کے سامنے جھک گیا، برسوں گزر جانے کے باوجود آج بھی وہی پیٹ درد بھری ہنسی یاد آجاتی ہے اسی لیے میں نے اس خوشی کو آپ تک پہنچادیا‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: والد کی وہ کون سی نصیحت ہے جس نے عدنان صدیقی کو ایک بڑا اداکار بنا دیا

ان کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں اور ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر