Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ چمپئین شپ، محمد شعیب اور عقیل خان فائنل میں پہنچ گئے

Now Reading:

فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ چمپئین شپ، محمد شعیب اور عقیل خان فائنل میں پہنچ گئے

محمد شعیب اور عقیل خان فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز سیمی فائنل میں عقیل خان نے مدثر مرتضی کو ہرا کر کامیابی حاصل کی۔

جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں محمد شعیب نے مزمل مرتضی کو ہرا کر کامیابی حاصل کی۔

فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا مینز سنگلز فائنل کل کھیلا جائے گا۔

فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ ویمینز میں سارہ محبوب اور آمنہ علی قیوم نے بھی سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کر کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

Advertisement

پلے سیمی فائنل میں سارہ محبوب نے نتالیہ زمان کو شکست دی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں آمنہ علی قیوم نے شزہ ساجد کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔

فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ لیڈیز سنگلز کا فائنل بھی کل کھیلا جائے گا۔

فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ مینز ڈبلز فائنل میں شعیب اور مزمل کی جوڑی نے کامیابی حاصل کی

جونیئر انڈر 18 کے فائنل میں حسن عثمانی نے میدان مار لیا، جبکہ بوائز انڈر 14 کے پہلے سیمی فائنل میں محمد عرش نے ابراہیم گل کو شکست دے اور دوسرے سیمی فائنل میں عامر مسعود نے فیضان کو شسکت دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر