Advertisement
Advertisement
Advertisement

محسن نقوی کی تعیناتی، جاوید میانداد نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

Now Reading:

محسن نقوی کی تعیناتی، جاوید میانداد نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
محسن نقوی کی تعیناتی، جاوید میانداد نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

محسن نقوی کی تعیناتی، جاوید میانداد نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

محسن نقوی کے پی سی بی کے سربراہ مقرر ہونے پر سابق لیجنڈری کھلاڑی جاوید میانداد کا بیان سامنے آگیا۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق کپتان و لیجنڈری کھلاڑی جاوید میانداد کا میڈیا سے گتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جس کی حکومت ہوتی ہے تو وہ اپنے بندے پی سی بی میں لے آتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم جو بھی بنے ملک اور کرکٹ کی ترقی کے لیے کام کرے،  اگر مجھے موقع دیا جائے تو میں سب ٹھیک کردوں گا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: نجم سیٹھی کی امیدوں پر پانی پھرگیا، محسن نقوی پی سی بی کے سربراہ مقرر

انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ میں کہیں ایسا نہیں ہوتا جیسا پاکستان میں ہوتا ہے، کرکٹ کے فروغ کے لیے کام کرنا ہوگا۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

محسن نقوی کو ساتھ ہی مصطفیٰ رمدے کے ساتھ بورڈ آف گورنرز میں بھی شامل کیا گیا ہے جب کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ محسن نقوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر