
عام انتخابات میں چند روز باقی، الیکشن کمیشن تاحال حتمی پولنگ اسکیم جاری نہ کرسکا
رحیم یار خان میں نشانات کی تبدیلی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 168 اور 169 رحیم یارخان کے ریٹرننگ افسران کو طلب کر لیا۔
ای سی پی نے پی پی 245، پی پی 253 اور پی پی 254 کے ریٹرننگ افسران کو بھی طلب کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ میں ہونے والی کارروائی کی رپورٹ طلب کر لی۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسران انتخابی نشانات کی تبدیلی پر رپورٹ دیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News