
میئر کراچی مرتضی وہاب نے سندھ پریمیئر لیگ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم دورہ کیا۔
مرتضیٰ وہات کو اس موقع پر سندھ پریمیئر لیگ کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ کل سے سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز ہو رہا ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ پریمیئر لیگ کا کل شاندارافتتاح ہوگا۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ پریمیئر لیگ کے انعقاد سے کراچی کی رونقوں میں اضافہ ہوگا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ سندھ پریمیئر لیگ میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News