Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ نے پی ٹی آئی کے انسداد کرپشن کے دعووں کا پول کھول دیا

Now Reading:

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ نے پی ٹی آئی کے انسداد کرپشن کے دعووں کا پول کھول دیا
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ نے پی ٹی آئی کے انسداد کرپشن کے دعووں کا پول کھول دیا

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) نے تازہ ترین رپورٹ نے پی ٹی آئی کے انسداد کرپشن کے دعووں کا پول کھول دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت (2018-22) حالیہ ادوار کی کرپٹ ترین حکومت تھی۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی اس رپورٹ نے پی ٹی آئی کے کرپشن سے پاک پاکستان کے دعوے کو بے نقاب کر دیا ہے، سابق چیئرمین تحریک انصاف کے انسداد کرپشن کے وعدوں کے باوجود ان کی حکومت نے اصلاحات نافذ نہیں کیں۔

سابق چیئرمین تحریک انصاف کے دور میں کرپشن اتنی بڑھی کہ کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان 117 (2018) سے 140 (2022) تک گر گیا۔

2023 میں حکومت کی تبدیلی کے بعد پاکستان کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس رینکنگ 133 تک بہتر ہوئی۔

Advertisement

عدم نفاذ اور ادارہ جاتی صلاحیتوں کے فقدان کی وجہ سے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں انسداد کرپشن میں پیش رفت نہ ہو سکی، رپورٹ پی ٹی آئی کے بدعنوانی کے خاتمے کے دعوؤں کے خلاف ایک واضح چارج شیٹ ہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی درجہ بندی پی ٹی آئی سے پہلے اور پی ٹی آئی کے بعد کی حکومتوں کی انسداد کرپشن کی بہتر کارکردگی کو ظاہر کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل ہر سال کرپشن کے بارے میں مختلف ممالک کی درجہ بندی کرتا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر