Advertisement
Advertisement
Advertisement

14 ویں نیشنل وومن ووشو چیمپئن شپ، پاکستان آرمی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

Now Reading:

14 ویں نیشنل وومن ووشو چیمپئن شپ، پاکستان آرمی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
14 ویں نیشنل وومن ووشو چیمپئن شپ، پاکستان آرمی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

14 ویں نیشنل وومن ووشو چیمپئن شپ، پاکستان آرمی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

14 ویں نیشنل وومن ووشو چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی کی ’’وومن ووشو ٹیم‘‘ نے نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا۔

پاکستان آرمی کی وومن ٹیم نے تمام طلائی تمغے جیت کر پاکستان کا ایک نیا اور ناقابل شکست ریکارڈ قائم کردیا ہے جب کہ واپڈا نے دوسری اور بلوچستان کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

14 ویں نیشنل وومن ووشو چیمپئن شپ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی جس میں 10 ٹیموں نے شرکت کی جب کہ ان میں ڈیپارٹمنٹس، صوبائی ٹیمیں اور کلبز شامل تھے۔

مجموعی طور پر 12 گولڈ میڈل مقابلوں میں پاکستان آرمی کی وومن ٹیم نے تمام طلائی تمغے جیت کر قومی سطح پر ایک نیا اور ناقابل شکست ریکارڈ قائم کیا۔

اس سے قبل 2021 کی چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی کی ٹیم نے 12 میں سے 10 طلائی تمغے حاصل کرکے ریکارڈ قائم کیا تھا۔

Advertisement

[بلوچستان کی طرف سے لڑکیوں کی ووشو ٹیم کی بھرپور شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے سراہا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر