توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں خارج
الیکشن کمیشن نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد کر دی۔
تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توہین الیکشن کمشن و چیف کمشنرکیس کی سماعت ہوئی۔
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد
براہ راست دیکھیں:https://t.co/d9lAsOIKwT #BOLNews #ImranKhan #ECP pic.twitter.com/23e9OT21MI— BOL Network (@BOLNETWORK) January 3, 2024
ممبرنثاردرانی کی سربراہی میں چاررکنی کمیشن نے سماعت کی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے فردِ جرم کمرہ عدالت میں پڑھ کر سنائی گئی۔
اس موقع پر بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ ملزمان نے چارج شیٹ میں لگے الزامات سے انکار کردیا۔
الیکشن کمیشن نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
