Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس

Now Reading:

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا 15 اجلاس منعقد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ علی مردان ڈومکی بلوچستان کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا 15 اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں کور کمانڈر، نگراں وزیر داخلہ اور چیف سیکریٹری نے شرکت کی۔

اپیکس کمیٹی اجلاس میں اعلیٰ صوبائی سول وعسکری حکام نے بھی شرکت کی۔

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بلوچستان میں پرامن انتخابات کے انعقاد کے لئے اقدامات  کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پرامن الیکشن کے انعقا دکیلئے انتظامی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عام انتخابات میں حساس مقامات پر پاک فوج اور ایف سی کے جوان بھی موجود ہوں گے اور 28 پولنگ اسٹیشنز پرانتخابی سامان کی ترسیل سڑک کے ذریعے ہو گی۔

نگراں وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ 8 پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی میٹریل کی ترسیل ہیلی کاپٹر سے کی جائے گی، اور حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب جاری ہے۔

سیکیوریٹی کے حوالے سے نگراں وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ پولیس اور لیویز اہلکاروں کی تعیناتی کا ابتدائی میزانیہ جاری کر دیا گیا۔

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ کہ الیکشن میں لائن ڈپارٹمنٹس، ریٹائرڈسیکیورٹی اہکاروں کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور الیکشن انتظامات کے لیے ڈی سیز اور پولیس کو فنڈز کا اجراء کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر