Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی کمپنیوں، جنریشن، ٹرانسمشن اورسسٹم کی نا اہلی پراتھارٹی کی کارروائیاں

Now Reading:

بجلی کمپنیوں، جنریشن، ٹرانسمشن اورسسٹم کی نا اہلی پراتھارٹی کی کارروائیاں
بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں

برآمدی شعبے کو 9 سینٹ فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کا پلان تیار

بجلی کمپنیوں، جنریشن، ٹرانسمشن اورسسٹم کی نا اہلی پراتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں۔

نیپرا کے مطابق 8 سالوں میں نیپرا نے مجموعی طورپر1 ارب 41 کروڑ کے جرمانے کیے۔

نیپرا کا کہنا ہے اتھارٹی نے سال 2015 سے لیکر اب تک مجموعی طور پر 80 کیسز پر کارروائی کی، کیسز زیادہ ترکرنٹ سے ہونے والی اموات، ملک میں بجلی کے بلیک آؤٹ پر ہوئے۔

نیپرا اتھارٹی کے مطابق پاورپلانٹس کوان کی صلاحیت سے کم چلانے پر بھی کارروائی ہوئی، میرٹ آڈرکی خلاف ورزی کرنے پرکیے گئے تھے، جنریشن میں مختلف کمپنیوں پر 39 کیسز پر کارروائی  ہوئی۔

نیپرااتھارٹی کا کہنا ہے کہ جنریشن میں مجموعی طورپرتقریبا70 کروڑ روپے کے جرمانے کیے  گئے، ٹرانسمیشن میں مختلف کمپنیوں پر07 کیسز پرکارروائی ہوئی، ٹرانسمشن میں مجموعی طور پر تقریبا ساڑے 4 کروڑ روپے کےجرمانے کیے گئے۔

Advertisement

نیپرا کے مطابق ڈسٹری بیوشن میں مختلف کمپنیوں پر34 کیسزپرکارروائی ہوئی، ڈسٹری بیوشن میں مجموعی طورپر67 کروڑروپے کے جرمانے کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر