انتخابات ملتوی کرانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ میں جمع
سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی ایک اورقرار داد جمع کرا دی گئی، قراردادمیں کہا گیا کہ الیکشن 3 ماہ کے لیے ملتوی کیے جائیں۔
قرارداد آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے جمع کرائی۔
سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی ایک اور قرار داد جمع
الیکشن 3 ماہ کے لیے ملتوی کیے جائیں، سینیٹر ہدایت الله کی قرارداد
براہ راست دیکھیں:https://t.co/d9lAsOIKwT#BOLNews #Elections2024 pic.twitter.com/CIg0lCRms4— BOL Network (@BOLNETWORK) January 12, 2024
سیکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر ایوان بالا میں عام انتخابات تین ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کرائی گئی۔
سینیٹرہدایت اللہ کی جانب سے قرارداد میں کہاگیا کہ ایوان بالا الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ پر زور دیتا ہے کہ وہ انتخابات پرامن انعقاد پر ہمدردانہ غور کرے۔
قرارداد کے متن کے مطابق انتخابی امیدواروں کو نشانہ بنانے کے بڑھتے ہوئے واقعات میں مسلسل اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
