اسلام آباد میں دھند کے باعث ملکی و غیرملکی پروازوں کا شیڈول متاثر
اسلام آباد میں دھند کے باعث ملکی و غیرملکی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا۔
شارجہ دوبئی سے آنے والی فلائٹس کو ملتان پشاور سمیت مختلف ایئرپورٹس پر اتارنا پڑگیا جبکہ اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز گیارہ گھنٹوں سے تاخیر کا شکارہے۔
دھند کے باعث دوبئی جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکارہے۔
دھند کے باعث پندرہ ملکی و غیر ملکی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا۔ دھند کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامناکرنا پڑا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
