Advertisement
Advertisement
Advertisement

اردن: ڈرون حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

Now Reading:

اردن: ڈرون حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
امریکی فوجی

اردن: ڈرون حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

اردن  میں شامی سرحد کے قریب  ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  شمال مشرقی اردن میں شامی سرحد کے قریب ایک ڈرون  حملے  میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور کم از کم 34 زخمی ہوگئے۔

حملہ شامی سرحد کے قریب واقع ایک فوجی اڈے میں رہائشی کوارٹرز کے قریب کیا گیا۔

اکتوبر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے امریکی افواج پر یہ پہلا مہلک حملہ ہے اور یہ مشرق وسطیٰ  میں جاری تناؤ میں بڑے اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بیان میں کہا ہم ابھی اس حملے کے حقائق کو اکٹھا کر رہے ہیں اور  ہم جانتے ہیں کہ یہ شام اور عراق میں سرگرم ایران کے حمایت یافتہ شدت پسند گروپوں نے کیا تھا۔

Advertisement

امریکی صدر نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ حملے کے ذمہ داروں کو اپنی مرضی کے وقت اور طریقہ کار سے نشانہ بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر