
نگران وزیراعظم کی بیلجیئم کے وزیراعظم الیگزینڈر ڈے سے ملاقات، مشترکہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور بیلجیئم کے وزیراعظم الیگزینڈر ڈے کی ملاقات ہوئی جس میں مشترکہ تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔
تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران پاکستان اور بیلجیئم کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کا ذکر کیا۔
اس موقع پر باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں تجارت، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News