Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق 6.3 بلین روپے میں فروخت

Now Reading:

پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق 6.3 بلین روپے میں فروخت
پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق 6.3 بلین روپے میں فروخت

پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق 6.3 بلین روپے میں فروخت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق کامیابی سے 6.3 بلین روپے میں نیلام ہوگئے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کے نشریاتی حقوق 2 ارب روپے اضافے کے ساتھ 6.3 بلین میں فروخت ہوگئے ہیں جس کے بعد پی ایس ایل تیسری قیمتی ترین ٹی ٹوئنٹی لیگ بن گئی ہے۔

گذشتہ روز 7.358 بلین روپے کی ریزرو قیمت سے مالیاتی بولی شروع ہوئی اور ابتدائی راؤنڈ میں پچھلے رائٹس ہولڈر چینل نے 5.30 بلین روپے کی بولی تجویز کی۔

سرکاری چینل اور دو نجی چینلز نے بالترتیب 5.17 بلین، 4.40 بلین اور 4 بلین روپے کی بولی جمع کروائی تاہم کوئی بھی چینل ریزرو قیمت کے برابر نہ آسکا۔

Advertisement

بعد ازاں دوسرے دور کا آغاز ہوا تو پہلے راؤنڈ میں زیادہ بولی والے چینل نے اپنی بولی میں ایک ارب روپے کا اضافہ کرتے ہوئے دو سال کے لیے مجموعی طور پر 6.30 بلین روپے میں نشریاتی حقوق حاصل کرلیے۔

پی سی بی نے پی ایس ایل کی فرنچائزز کے لیے 95 فیصد رقم کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے نتیجے میں فرنچائزز کو سالانہ 3 بلین روپے سے زائد رقم ملے گی۔

Advertisement

علاوہ ازیں 1.85 بلین روپے میں الگ سے ڈیجیٹل حقوق بھی فروخت کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر