Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلر سوئفٹ، سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والی خاتون سولو آرٹسٹ

Now Reading:

ٹیلر سوئفٹ، سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والی خاتون سولو آرٹسٹ
ٹیلر سوئفٹ

ٹیلر سوئفٹ، سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والی خاتون سولو آرٹسٹ

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والی خاتون سولو آرٹسٹ ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے آفیشل ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) اکاؤنٹ پرجاری کردہ پیغام  کے مطابق  گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے سب سے زیادہ 69 گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کررکھے ہیں۔

ان کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر موجود گلوکارہ ایڈیل کے گنیز ورلڈریکارڈز کی تعداد44 ہے۔

فیفا ورلڈکپ 2010 کے آفیشل گانے واکا واکا سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی گلوکارہ شکیرا 21  گنیز ورلڈریکارڈز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

چوتھے نمبر 20 گنیز ورلڈریکارڈز کے ساتھ گلوکارہ بیونسے اور پانچویں نمبر پر 16 گنیز ورلڈریکارڈزکے ساتھ گلوکارہ میڈونا ہیں۔

Advertisement

https://twitter.com/GWR/status/1745441681284256201

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر