
استحکام پاکستان کے رہنما محمد فیاض بھٹی پیپلز پارٹی کو پیارے ہو گے
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما محمد فیاض بھٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
تفصیلات کے مطابق فیاض بھٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کر کے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
واضح رہے کہ فیاض بھٹی گزشتہ ماہ 9 مئی کی مذمت کر کے پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پارٹی میں شامل ہوئے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement