شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی، اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے کے باعث انھیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا جارہا ہے۔
اڈیالہ جیل انتظامیہ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو لیکراڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئے۔ آرآئی سی میں شیخ رشید کا مکمل طبعی معائنہ کیا جائے گا۔
عدالت نے جیل انتظامیہ سے شیخ رشید کے طبعی معائنے کی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
