
ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت کل تک ملتوی ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت میں متعلقہ ریٹرننگ افسر عدالتی حکم کے باجود پیش نہ ہوا۔
ٹریبونل نے سی سی پی او لاہور کو کل ریٹرننگ افسر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل داٸر کر رکھی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News