Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر فہمیدہ مرزا کے کاغذات بحال

Now Reading:

قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر فہمیدہ مرزا کے کاغذات بحال
الیکشن ٹربیونل

قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر فہمیدہ مرزا کے کاغذات بحال

الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر فہمیدہ مرزا کے کاغذات بحال کر دیے۔

الیکشن ٹربیونل سندھ ہائی کورٹ میں جی ڈی اے رہنما فہمیدہ مرزا کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل پرسماعت ہوئی۔

ٹربیونل نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر فہمیدہ مرزا کے کاغذات بحال کر دیے، الیکشن کمیشن نے خواتین کی مخصوص نشست پر فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے تھے۔

فہمیدہ مرزا جی ڈی اے کی جانب سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لیے امیدوار ہیں۔

گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے جنرل نشستوں پر فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا کے کاغذات بحال کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر